زندگی کی داستان لکھی توکئی لوگوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، روینہ ٹنڈن
ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سیاست سے اپنی عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ اداکارہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم’ماتر‘کے پروموشن میں مصروف ہیں۔
11:47 PM, 7 Apr, 2017