جھیل پر مخصوص قسم کے دائروں نے سب کو حیران کردیا 

جھیل پر مخصوص قسم کے دائروں نے سب کو حیران کردیا 

لندن : سکاٹ لینڈ یارڈ میں واقع جھیل کے پانی میں پراسرار دارئر کی حرکت نے سب کو پریشان کردیا ۔ 

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سکاٹ لینڈ میں واقع جھیل  کے کنارے پر کھڑے شکاری نے رات کو پانی میں چلتا ہوا پراسرار دائرہ دیکھا۔ 

ماہی گیر کا کہناتھاکہ یہ دائرہ پانی میں کایف دور سے آہستہ آہستہ چلتا ہوا آرہا تھا  جس کی ویڈیو بھی بنائی گئی اور تھوڑی دیر بعد یہ پر اسرار دائر کی ویدٰو سوشل میڈیا پر شئیر بھی کردی ۔ 

سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈٰو میں دیکھا گیا یہ پراسرار دائر کنارے پر لگے پودوں کے پیھچے سے نمودار ہوا جو پانی میں مخصوص راستے پرچلتا ہوا دوسرے طرف گیا ، ایک موقع پر تیز روشنی بھی ہوئی جس کی وجہ سے منظر 1 سکینڈ کے لیے روشن بھی ہوا ۔ 

رپورٹ کے مطابق ماہی گیر منوسٹر جھیل میں ایک افسانوی آبی جانور کی تلاش میں اکثر رات کو مچھلیوں کا شکار کرنے جاتے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ لوچ نیس رات کے وقت سطح آب پر آتا ہے ۔