سری لنکا کو عبرتناک شکست، بھارت نے سیریز فتح کر لی کولمبو: بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ 12:22 AM, 7 Aug, 2017