شاہ رخ خان کی اہلیہ کا چہرہ سورج کی شعاعوں سے جھلس گئی ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری کا چہرہ سورج کی تیز شعاعوں سے جھلس گیا، جس کے بعد انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔ 06:22 PM, 7 Aug, 2017