سیشن کورٹ لاہور: امیر بلاج قتل کیس میں گوگی بٹ کو 16 اگست تک عبوری ضمانت مل گئی

05:25 PM, 7 Aug, 2025

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے امیر بلاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ضمانت 16 اگست تک پچاس ہزار  کے مچلکوں  پرضمانت منظور کی۔

عدالت نے اپنے حکم میں ملزم کو شامل تفتیش ہونے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔ کیس کا مقدمہ تھانہ چوہنگ میں درج کیا گیا تھا، جس میں گوگی بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں