شادی کے 22سال بعد ہمیش اور کومل طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئے دونوں نے گزشتہ روز باندرہ فیملی کورٹ میں طلاق کیلئے مقدمہ دائر کیا ہے۔ 04:41 PM, 7 Dec, 2016 نیوویب ڈیسک