کرپشن اور دہشت گردی میں صرف نام کا فرق ہے ،دونوں ملک کیلئے ناسور ہیں‘چوہدری محمدسرور

سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن اور دہشت گردی میں صرف نام کا فرق ہے ‘دونوں ملک کیلئے ناسور ہیں.ملک میں شفاف احتساب سے جمہو ریت اور پار لیمنٹ مضبوط ہوگی .پوری قوم ملک میں شفاف احتساب کے معاملے پر متحد ہے

08:13 PM, 7 Dec, 2016

مزیدخبریں