شادی کا دن یادگاربنانے کیلئے ڈزنی لینڈ کی انوکھی پیشکش
شادی کے دن کو یادگار بنانے کیلئے نوجوان اکثر کئی جتن کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم اب ڈزنی ورلڈ کی جانب سے ایک انوکھی پیشکش کی گئی ہے جس کے تحت اگر شادی کے دن کو یادگار بنانا ہے تو ڈزنی لینڈ کا رُخ کریں۔
08:59 PM, 7 Dec, 2016