زرمبادلہ کے ذخائر میں 94 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کمی

10:17 PM, 7 Dec, 2017

نیوویب ڈیسک

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی اور زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 19ارب69کروڑ32لاکھ ڈالرز سے نیچے گر کر18ارب 74 کروڑ 49لاکھ ڈالر رہ گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 7 دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے پرملک میں موجودہ زرمبادلہ کے ذخائر میں 94کروڑ83لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی ۔

مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر88کروڑ68لاکھ ڈالر کی کمی سے12ارب66کروڑ49لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر کی سطح 6کروڑ15لاکھ ڈالر گھٹ کر 6ارب8کروڑ 44لاکھ ڈالرز رہ گئے۔

مزیدخبریں