دنیا کا پہلا سیون سٹار ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان بھرنے کےلئے تیار

دنیا کا پہلا سیون سٹار ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان بھرنے کےلئے تیار

نیو یارک : فضائی سفرکریں اور سیون اسٹار ہوٹل کے مزے بھی لیں، جی ہاں دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان کے لیے تیار ہے۔ دو منزلہ ہیلی کاپٹر میں ہر وہ سہولت موجود ہے جو کسی سیون اسٹار ہوٹل میں ہوتی ہے۔ ہیلی کاپٹر میں صرف سیٹ ہی نہیں بیڈ اور لگژری سہولتیں بھی موجود ہیں۔
اس ہوٹل ہیلی کاپٹر کی پہلی کمرشل پرواز 26جون کو شیڈول ہے اور یہ نیویارک سے لندن کے لئے اڑان بھرے گا۔

مصنف کے بارے میں