ماسی فیشن ماڈل بن گئی,نئی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

دہلی کی مشہور فیشن ڈیزائنر مندیپ ناگی خواتین کی خاطر تیارکردہ نئے ملبوسات کی نمائش کے لیے نئے چہرے کی تلاش میں تھی۔ ایک روز وہ اپنے گھر سے نکل رہی تھی کہ اس کے نظر اپنے ہمسایوں کے گھر میں کام کرنے والی نوکرانی پر پڑی۔ اسے دیکھتے ہی مندیپ نے اسے اپنے ملبوسات کی ماڈلنگ کے لیے پسند کر لیا۔

04:57 PM, 7 Feb, 2017

مزیدخبریں