مومنہ مستحسن کو شدید تنقید کا سامنا

کراچی: پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی سفیر مومنہ مستحسن نے اپنی ٹیم کے لیے گانا گایا لیکن اس بار یہ گانا ان کے مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھایا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاریا ہے۔

07:32 PM, 7 Feb, 2017

مزیدخبریں