جامشورو : انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم خاتون سمیت 5 افرادجاں بحق

جامشورو : انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم خاتون سمیت 5 افرادجاں بحق

جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک آپس میں ٹکڑا گئے. حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افرادجاں بحق،2زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا۔جامشورو میں انڈس ہائی وے پردادوسے کراچی جانے والاتیز رفتار ٹرالر مریضہ کو لے جانے والی ایمبولینس سے ٹکرا گیا ، حادثے کے نتیجے میں مریضہ سمیت 5افرادجاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔پولیس کے کا کہناہے کہ حادثے میں لقمہ اجل بننے والے4افراد کا تعلق ایک کی خاندان سے ہے،جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں