سعودی سکو ل پر جھینگروں کا حملہ

02:53 PM, 7 Jan, 2019


سعودی عرب کے شہر خلیص کمشنری میں واقع ہائی سکول میں جھیگروں کا شدید ترین حملہ ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خلیص کمشنری کے اہم ترین سکول میں جھینگروں نے حملہ کر دیا جس کے بعد اسکول انتظامیہ نے طلبہ کی سلامتی کے لیے سکول میںجاری تدریسی سرگرمیاں معطل کرنے کیا فیصلہ کیا ہے ۔
واضح رہے سعودی عرب کے ایک اور شہر میں گزشتہ روز ٹڈی دل نے حملہ کردیا تھا جس کے بعد شہریوں نے رات کے اوقات میں تمام ٹڈیوں کو پکڑ نا شروع کر دیاتھا ۔
شہریوں نے ٹڈیوں کو پکڑ کر مزیدار اقسام کی ٹڈی سے تیار روائتی ڈشیں بھی تیار کر کے دعوت کا لطف اٹھا یا تھا ۔

مزیدخبریں