راکھی ساونت کی عدالت میں برقع پہن کر حاضری ممبئی: بالی ووڈ میں تنازعات کے حوالے سے مشہور اداکارہ راکھی ساونت کی برقع پہن کرعدالت آمد نے بھارتی میڈیا سمیت تمام لوگوں کو حیران کردیا۔ 11:09 PM, 7 Jul, 2017