بھارتی آبی جارحیت کا خطرہ برقرار، ماہرین نے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دے دیا

04:37 PM, 7 Jul, 2025

لاہور: بھارت کی آبی جارحیت کے خدشات کے باوجود پانی کے تحفظ کے لیے فوری، سنجیدہ اور عملی اقدامات نہ کرنے کی صورت میں قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

 آبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پانی صرف قدرتی نعمت نہیں بلکہ قوم کی زندگی کی اساس ہے، جسے بچانا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ انہوں نے ڈیمز کی تعمیر، جدید واٹر مینجمنٹ اور بیداری مہمات کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔

مزیدخبریں