غلط پالیسیاں غربت میں اضافہ کا سبب، مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت پر تنقید

04:49 PM, 7 Jul, 2025

لاہور: جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کی پالیسیوں کو غربت بڑھانے والا کہا ہے۔

 لاہور میں متحدہ ایکشن کمیٹی کے وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ شہر کی خوبصورتی کے نام پر لاکھوں افراد کو بے روزگار نہیں کیا جا سکتا۔

 انہوں نے تاجر برادری کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمارے بغیر نہ بن سکتی ہے اور نہ چل سکتی ہے۔

مزیدخبریں