عیدالفطر کی چھٹیوں کیلئے 14جون تا 18جون کی سمری تیار

05:37 PM, 7 Jun, 2018

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیارکرلی ہے،عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔پاکستان میں عید الفطر 16 جون کو منائے جانے کا امکان

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کو چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی ہے۔وفاقی وزرات داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیارکرلی ہے،عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک کیے جانے کا امکان ہے۔نگرا ں حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔عید الفطر کے موقع پر سعودی عرب میں 10 تعطیلات


نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں