نئی دہلی:مودی کی ٹرمپ سے دوستی کسی کام نہآئی۔ امریکا نے بھارت کو دیا جانے والا جی ایس پی کا درجہ ختم کردیا ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو ترجیحی ممالک کی فہرست سے باہر کردیا ،2017 میں بھارت کو 5 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ٹیکسچھوٹ ملی ۔
امریکی صدر کا کہنا ہے، بھارت امریکا کواپنی منڈیوں تک رسائی کی یقین دہانیمیں ناکام رہا۔
نریندر مودی کو دوسری بار وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بڑا جھٹکا
10:44 AM, 7 Jun, 2019