نئی دہلی: با لی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن آسٹریلیا میں انٹر نیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ کی بہترین اداکارہ قرار ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے فلم” سربجیت “ کیلئے بہترین اداکارہ کا انٹر نیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ آسٹریلیا حاصل کیا ہے۔ فلم ” سربجیت “کی کہانی سربجیت سنگھ کی زندگی پر بنائی گئی تھی۔فلم کی ہدایتکار اومنگ کمار تھے۔فلم میں ایشوریہ نے سربجیت کی بہن دلبیر کور کا کردار ادا کیا تھا۔
ایشوریہ رائے بچن بہترین اداکارہ قرار
نئی دہلی: با لی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن آسٹریلیا میں انٹر نیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ کی بہترین اداکارہ قرار ۔
10:24 PM, 7 Mar, 2017