طلاق بھی دوستی کو مات نہ دے سکی،جمائما اور عمران خان کے درمیان واٹس ایپ پر دلچسپ گفتگو

طلاق بھی دوستی کو مات نہ دے سکی،جمائما اور عمران خان کے درمیان دلچسپ گفتگو

طلاق بھی دوستی کو مات نہ دے سکی،جمائما اور عمران خان کے درمیان واٹس ایپ پر دلچسپ گفتگو

اسلام آباد:کپتان کی سابقہ بیوی  جمائما کی پوسٹ میں دکھایا گیا ہے کہ وہ سابق شوہر کو واٹس ایپ پر کیا پیغامات بھیجتی رہیں جب وہ  بور ہورہی تھیں۔جمائما خان نے عمران خان کو ایک فوٹو ایڈیٹنگ اپلیکشن فیس ایپ سے اپنے چھوٹے بیٹے قاسم کی تصاویر بھیجیں تھیں۔

 ان تصاویر میں عمران خان کے بیٹے  قاسم کو ایک خاتون میں بدل دیا گیا  ۔ جو کہ اس موبائل ایپ کی نمایاں خوبی ہے۔

 عمران خان اس سے کچھ زیادہ خوش نہیں ہوئے بلکہ کچھ شرمندہ محسوس ہوئے مگر جمائما خان کے خیال میں ان کی یہ کوشش کافی غیر دلچسپ تھی۔