پاکستان کا مؤثر جواب، بھارتی انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، فوٹیج جاری

05:07 AM, 7 May, 2025

راولپنڈی: پاکستانی افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کی انفنٹری بریگیڈ کا ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، جس کی فوٹیج بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والا ہیڈکوارٹر بھارتی فوج کے 12 انفنٹری بریگیڈ کا تھا، جو 9 ڈویژن اور 15 کور کے تحت کام کر رہا تھا۔ سکیورٹی ادارے جاری کی گئی فوٹیج کو دشمن کی جارحیت کے ردعمل میں مؤثر کارروائی کا ثبوت قرار دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں