پاک-بھارت کشیدگی کی وجہ سے عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو ریلیز ہونے سے روک دی گئی

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بولی وڈ اداکارہ یلینا ڈی کروز کے ہمراہ ترکی میں ایک میوزک ویڈیو شوٹ کی تھی، تاہم اس ویڈیو کی ریلیز بھی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث مشکلات کا شکار ہوگئی

04:53 PM, 7 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک
مزیدخبریں