شامی فوج کی اسکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
یرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں واقع شہر حراستا میں بچوں کے اسکول پر بمباری سے کم از کم 6 بچے ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
05:09 PM, 7 Nov, 2016
05:09 PM, 7 Nov, 2016