ہلدی ملا پانی دن بھر تھکن، سستی اور غنودگی مٹاتا ہے، ماہرین

لاہور: صحت کے پیش نظر ہلدی کا استعمال کئی طریقوں میں فائدہ مند ہے۔ اسے کئی بیماریوں میں دوا سمجھی جاتی ہے۔ اسے طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔ہلدی کو زمانہ قدیم سے بھارتی اور چینی ثقافت میں مختلف دواو¿ں میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے۔ اس میں معدنیات اور فولاد بھی پائی جاتی ہے اور یہ اس کا سب سے حیران کن فائدہ زخموں کو بھرنا ہے۔یہ ہر طرح کے درد میں کمی لانے میں معاون ہے، جبکہ زخم لگنے، یا کسی آپریشن کے بعد ہلدی کا دودھ میں ملا کر استعمال زخموں کو جلد مندمل کردیتا ہے۔

10:51 PM, 8 Apr, 2017

مزیدخبریں