لیٹر گیٹ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم 

04:14 PM, 8 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  عالمی سازش کے خلاف لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔

کمیشن بنانے کا حکم وفاقی کابینہ نے دیا ہے ۔ فواد چودھری کہتے ہیں کمیشن تحقیقات کرے گا کہ سازش کہاں سے بنی ہے۔ سازش کے لوکل ہینڈلر کون تھے یہ بھی پتا چلایا جائے گا۔ 

مزیدخبریں