مرکزی کردار کیلئے ابھیشیک بچن نے کم بجٹ فلم سائن کر لی ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن کے صاحبزادے اور اداکار ابھیشیک بچن نے کیرئیر بچانے کے لئے کم معاوضے میں فلم سائن کرلی ہے۔ 07:22 PM, 8 Aug, 2017