ایشیاءکی پرکشش ترین خاتون کااعزازدپیکا پڈوکون نےاپنے نام کرلیا دپیکاپڈوکون نے چار مرتبہ کی فاتح پریانکاچوپڑا کو شکست دے کر ایشیاءکی پرکشش ترین خاتون ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیے 06:24 PM, 8 Dec, 2016 نیوویب ڈیسک