پریکٹس میچ میں پاکستانی ٹیم 208 رنز بنا کر ڈھیر آسٹریلیا کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 208 اسکو ر بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔ سب سے زیادہ اسکور یونس خان نے بنائے 08:48 PM, 8 Dec, 2016