بغداد میں کار بم دھماکا،12 افراد ہلاک اور50 زخمی بغداد: عراق کے دارالحکومت کی مارکیٹ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہوگئے۔ 06:32 PM, 8 Jan, 2017