یونس خان اور اظہر علی ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل دبئی: آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق یونس خان اور اظہر علی ٹاپ ٹین بلے بازوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ 08:17 PM, 8 Jan, 2017