کشمیری نوجوان موت کو گلے لگانے کیلئے ہروقت تیار رہتے ہیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت اور مقبوضہ وادی میں پرتشدد مظاہروں کے بعد تشکیل دیئے گئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ منظرعام پر آگئی جس نے مودی سرکار کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے۔
09:00 PM, 8 Jan, 2017