ثانیہ مر زا نے ایسی خبر سنا دی کہ سنتے ہی شعیب ملک خو شی سے جھوم اٹھے

سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا نے برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت کر نئے سال کا جاندار انداز سے آغاز کیا، ثانیہ اور میٹک سینڈز نے فیصلہ کن معرکے میں مکارووا اور ویسنینا پر مشتمل روسی جوڑی کو شکست دی۔

10:30 PM, 8 Jan, 2017

مزیدخبریں