ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ

12:29 PM, 8 Jan, 2026

اسلام آباد :ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے سعودی فضائیہ کے سربراہ اور چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔

ایئر چیف کو آمد پر رائل سعودی ایئر فورس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

مزیدخبریں