آرمی چیف کا عالمی فٹ بالرز کے استقبال کیلئے ظہرانہ منعقد راولپنڈی : دنیا بھر سے مایہ نازفٹ بالرز کی پاکستان آمد پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے فٹ باولرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔ 07:09 PM, 8 Jul, 2017