شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی نجف پہنچ گیا، آج نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی

09:25 AM, 8 Jul, 2026

نجف: شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسد خاکی عراق کے مقدس شہر نجف پہنچا دیا گیا ہے، جہاں آج نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان بھی نجف پہنچ گئے ہیں اور نمازِ جنازہ سمیت دیگر تعزیتی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق نمازِ جنازہ کے بعد جسد خاکی کو زیارت و عقیدت کے لیے کربلا لے جایا جائے گا، جبکہ بعد ازاں ایران منتقل کیا جائے گا۔ تدفین کل مشہد میں کی جائے گی، جہاں لاکھوں سوگواروں کی شرکت متوقع ہے۔

مزیدخبریں