کوئٹہ میں ایک اور کا نگو سے متاثرہ مریض فا طمہ جنا ح ہسپتال میں داخل

12:31 PM, 8 Jun, 2017

نیوویب ڈیسک

کو ئٹہ:  فا طمہ جنا ح ہسپتال میں کا نگو کے شبے میں ایک اور مر یض کو دا خل کیا گیا ہے۔ مر یض کا تعلق کچلاک سے ہے ، ہسپتا ل میں کا نگو کے وا ئر س کی تصدیق کے لئے ٹیسٹ کی سہو لت مو جود نہیں،  ٹیسٹ کر وا نے کی رقم نہ ہو نے کی وجہ سے کئی مر یض ٹیسٹ سے محروم ہو رہے ہیں۔

انچارج شعبہ وبائی امراض فاطمہ جناح ہسپتا ل ڈا کٹر نصیر محمد کے مطابق مر یض کا تعلق کچلاک سے ہے ،مر یضوں کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لئے کر اچی بھجوا ئے جا ئیں گے، فا طمہ جناح ہسپتا ل میں کا نگو کے شبے میں 3مریض دا خل ہیں ،دکی کے رہا ئشی عبدا لکر یم کو ناک اور منہ سے خون آ نے کی شکایت پر 6روز قبل فا طمہ جناح ہسپتا ل لا یاگیا تھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ  مر یض کے پاس خون کے نمو نے ٹیسٹ کر وانے کی رقم نہ ہو نے کی وجہ سے ٹیسٹ نہیں کر وا ئے گئے ، کر اچی میں ٹیسٹ کر وا نے کے لئے 6ہز ار روپے سے ز ائد کی رقم کی ضرورت تھی ، عبدالکریم چروا ہا ہے جس میں کا نگو کے مر ض کی 90فیصد علا مات مو جو د ہیں ، ٹیسٹ نہ ہو نے کی وجہ سے مرض کی باقاعدہ تصدیق نہیں ہو سکی ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ  رواں سا ل کانگو کے شبے میں 23مریض علاج کے لئے فاطمہ جناح ہسپتال لا ئے گئے ،5مریضوں میں کا نگوکے وائرس کی تصدیق ہو ئے جبکہ 5مریض جاں بحق ہو ئے جن میں سے 2مریض کانگو کی تصدیق ہو ئی ۔

مزیدخبریں