بھارتی پولیس نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا

بھارتی پولیس نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا

اتر پردیش: پولیس نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گانگریس رہنما راہول گاندھی کسانوں سے ملاقات اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے جا رہے تھے کہ انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ راہول گاندھی کو مدھیہ پردیش میں کشیدگی سے متاثر علاقہ منداسر سے حراست میں لیا گیا۔ راہول گاندھی کو حراست میں لیے جانے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔