ابوظہبی پٹرولیم پورٹس اتھارٹی کی قطری شپنگ پرسخت پابندی

ابوظہبی پٹرولیم پورٹس اتھارٹی کی قطری شپنگ پرسخت پابندی

سنگاپور: ابوظہبی پٹرولیم پورٹس اتھارٹی نے پٹرولیم پورٹس میں قطری ما بردار بحری جہازوں کی آمد ورفت بندکر دی ۔ ابوظہبی پٹرولیم پورٹس اتھارٹی کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق قطر پر عائد کی گئی پابندیوں کے پیش نظر قطری بحری جہازوں کی آمد ورفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور کسی بھی قطری جہاز کا ابوظہبی کے پٹرولیم پورٹس میںداخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.