واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر لے آیا لاہور: مایہ ناز میسنجر واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ”ری کال “ کا شاندار فیچر متعارف کروا دیاجس کی مدد سے آپ غلطی سے بھیجے گئے پیغام کو واپس بھی لے سکتے ہیں۔ 10:45 PM, 8 Jun, 2017