الیکشن کمیشن کی اردو زبان میں ویب سائٹ متعارف

اسلام آباد: انتخابات میں ووٹروں کے لئے معلومات کی فراہمی سمیت دیگر معاملات کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اردو میں اپنی ویب سائٹ متعارف کرا دی ہے۔ اردو میں نئی ویب سائٹ پر نئے اقدامات ، انتخابات ، سیاسی جماعتوں ، نمائندوں کے لئے ووٹروں کے لئے معلومات دی گئی ہے۔ سیاسی جماعتوں کی فہرستیں ، انتخابی نشانات کی فہرستیں اردو میں ہے۔

05:36 PM, 8 Mar, 2017

مزیدخبریں