سوشل میڈ یا پر ٹاپ ٹرینڈ ”پھٹیچر“کے بعد حمزہ علی عباسی نے وضاحت دے کر توپوں کا رخ اپنی جانب کر لیا

حمزہ علی عباسی کے اس پیغام پر لوگوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور کہا کہ تم پھٹیچر خان کے پھٹیچر سپورٹر ہو اور ایسا لگتا ہے کہ کرائے کے دانش ور بھی ہو ۔کسی نے کہا کہ عمران خان کو لازمی معافی مانگنی ہو گی تو کسی نے کہا کہ آپ کی سب باتیں ٹھیک لیکن یہ غلط ہے کہ یہ ویڈیو غیر سیاسی ہے ۔

05:40 PM, 8 Mar, 2017

مزیدخبریں