باقاعدگی کے ساتھ نماز , کمر کے نچلے حصے کے درد سے نجات

10:17 PM, 8 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

ماہرین فزیو تھراپی نے کہا ہے کہ باقاعدگی کے ساتھ نماز پڑھنے سے کمر کے نچلے حصے کے درد میں کمی ہو تی ہے۔

بینگھمٹن یونیورسٹی آف نیو یارک کے محققین کی نئی تحقیق کے مطابق باقاعدگی کے ساتھ نماز پڑھنے سے کمر کے نچلے حصے کے درد میں کمی ہو تی ہے ۔

بینگھمٹن یونیورسٹی آف نیو یارک کے پروفیسر محمد خسوانی نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ اسلامی اصولوں کے مطابق باقاعدگی کے ساتھ نماز پڑھنے سے کمر کے نچلے حصے کے درد میں کمی واقع ہو تی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ نماز بھی یوگا اور فیزیکل تھراپی کی طرح کی ورزش ہے۔

مزیدخبریں