ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ سے شکست

12:29 PM, 8 Mar, 2026

مصر: ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا ولید نے کیا۔

اس شکست کے باوجود پاکستان ایونٹ میں دوسری پوزیشن پر رہا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو شکست دے کر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

مزیدخبریں