جلنے کے بعد جلد کو چند دنوں میں ٹھیک کرنا ممکن

واشنگٹن: انسانی جلد جھلسنے کے بعد نئی جلد کی افزائش میں جہاں کافی عرصہ لگتا ہے تو وہی عمر بھر اس کے نشانات باقی رہ جاتے ہیں۔ لیکن اس مسئلے پر قابو پانے کیلئے سائنسدانوں نے ایک انقلابی ”اسکن گن“ تیار کی ہے جس کے ذریعے صرف چند روز میں ہی مریض کی جلد دوبارہ اگنے لگتی ہیں۔

08:13 PM, 8 May, 2017

مزیدخبریں