آرٹیکل 243 سے جمہوریت متاثر ہوئی تو قابل قبول نہیں:مولانا فضل الرحمان کا پیغام

09:41 AM, 8 Nov, 2025

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے. انہوں نے واضح پیغام دیا کہ اگر آرٹیکل 243 سے جمہوریت پر منفی اثر پڑا تو یہ قابل قبول نہیں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق مولانا آج پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کے صاحبزادے کی شادی میں شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں