امریکا جی 20 اجلاس میں شریک نہیں ہوگا، صدر ٹرمپ کا اعلان

10:32 AM, 8 Nov, 2025

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

صدر ٹرمپ کے مطابق امریکی حکومت کا کوئی بھی اہلکار اس اجلاس میں شریک نہیں ہوگا۔ انہوں نے اجلاس کے بائیکاٹ کا واضح فیصلہ کیا ہے۔

یہ اجلاس جنوبی افریقہ میں 22 اور 23 نومبر کو منعقد ہوگا، جس میں دنیا کے بڑے معاشی طاقتیں اور عالمی رہنما شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں