سو نا سستا ہوگیا

07:12 PM, 8 Oct, 2022

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی قیمت میں 1250  روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا ایک ہزار 72 روپے سے کم ہوکر 1 لاکھ 23 ہزار 285 روپےکا ہوگیا ۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ  بازار میں سونے کی قیمت  14 ڈالرکمی کے بعد 1695 ڈالر فی اونس  ہوگئی ہے۔
 
 
 

مزیدخبریں