گوگل کی واٹس ایپ کو بڑی ٹکر ،آڈیو ،ویڈیو کال متعارف کروا دی 

Google,Gmail Services,Pakistan Gmail New Feature

واٹس کو ایپ کو ٹکر دے یا نہ دے لیکن جی میل نے واٹس ایپ طرز پر آڈیو اور ویڈیو کال متعارف کروا دی ہے ،اب صارفین جی میل کے ذریعے آڈیو اور ویڈیو کال کر سکیں گے ۔

گوگل نے جی میل میں نیا فیچر لانے کا فیصلہ کر لیا ،امریکی کمپنی گوگل نے  جی میل کو اپڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے اب صارفین جی میل کی موبائل ایپ کے ذریعے ہی ویڈیو اور آڈیو کال کر سکیں گے ۔ 

جی میل کا یہ فیچر گوگل میٹ کی مدد سے کام کرے گا اور صارفین اپنے موبائل میں موجود نمبروں سے رابطہ کر سکیں گے ۔