جمائما گولڈاسمتھ نے ٹوئٹر پر اپنی نئی فلم کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا

جمائما گولڈاسمتھ نے ٹوئٹر پر اپنی نئی فلم کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ  جمائما گولڈ اسمتھ  جوکہ پروڈیوسر بھی ہیں  انہوں نے  اپنی فلم  ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق   جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کا  ٹریلرانہوں نے  اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ٹوئٹر پر جاری کیا  ،جمائما گولڈ اسمتھ نے فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ کے ٹریلر  کے ساتھ  اپنی ٹوئٹ میں لکھاکہ محبت میں رہنے سے بہتر ہے کہ محبت میں جیا جائے۔

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="en" dir="ltr">Is it better to walk into love, than fall into it? ???? Watch the official trailer for WHAT&#39;S LOVE GOT TO DO WITH IT?— starring Lily James, Shazad Latif, Shabana Azmi, Sajal Aly, Asim Chaudhry and Emma Thompson — in UK cinemas January 27, 2023 <a href="https://t.co/jQGb9B9pQ7">pic.twitter.com/jQGb9B9pQ7</a></p>&mdash; Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) <a href="https://twitter.com/Jemima_Khan/status/1567452779135864832?ref_src=twsrc%5Etfw">September 7, 2022</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>

جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے کیئے گئے  ٹوئٹ کے مطابق  فلم میں للی جیمز، شہزاد لطیف، شبانہ اعظمی، سجل علی، عاصم چوہدری اور ایما تھامسن مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

فلم ’واٹس لَو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ آئندہ سال 27 جنوری 2023 کو ریلیز کی جائے گی۔